Islam and God-Centricity (Islam aur khuda-markaziyyat): A Theological Basis for Human Liberation (Urdu Edition) (en Urdu)

Abdul Hussain, Arif ; Khalid, Mohammad · Sajjadiyya Press

Ver Precio
Envío a todo Perú

Reseña del libro

یہ کتاب 'اسلام اور خدا مرکزیت' کے عنوان سے ان سلسلہ وار لیکچرز کا پہلا حصہ ہے جس میں انسانی آزادی کے حوالے سے اسلام کے بنیادی پیغام ، اور انسانی زندگی کے مقصد اور اس سے وابستہ مذ ہب کے کردار کو ایک نئے علمی و فکری تجزیہ کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے ۔ سلسلہ وار لیکچرز کا یہ سلسلہ اس لحاظ سے نہایت اہم ہے کہ یہ قرآن کے نظریہ انسانیت کو علمی و منطقی دلائل کی روشنی میں پیش کرتا ہے تاکہ اس عظیم روحانی فیض اور مقصد زندگی کو عام کیا جا سکے جسے قرآن اپنے پیغام میں 'خدا مرکزیت' کے نام سے پیش کرتا ہے اور جو انسانیت کا آخری نکتہ تکمیل ہے ۔ مصنف کی یہ کوشش ہے کہ وہ مذہب کے بنیادی اصولوں کی روشنی میں 'انسانی ارتقاء اور نشوونماء' کے اہم فلسفیانہ فکر کو عقلی و نقلی دلائل کی روشنی میں دنیا کے سامنے عام کیا جائے، جسے عقلاء، حکماء اور صوفیاء کی تعلیمات میں مرکزی حیثیت حاصل ہے ۔ مصنف نے قرآن کے دائرہ میں رہتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی بھی کوشش کی ہے کہ مذہب کی رو سے انسان انفرادی اور اجتماعی دونوں سطح پر ایک مسلسل حرکت سے عبارت ہے جس میں کوئی ٹھہراءو اور جمود نہیں ۔ یہی مسلسل حرکت اسے انسانیت کے اعلیٰ فکر سے آشنا کرتی اور اس کی تکمیل کی آخری منزل تک پہنچاتی ہے جو

Opiniones del Libro

Opiniones sobre Buscalibre

Ver más opiniones de clientes